Advertisement
پاکستان

عازمین حج پر ایک اور پابندی لگا دی گئی

سعودی محکمہ شہری دفاع نے حاجیوں کو اپنے کیمپس میں گیس سلنڈر استعمال کرنے سے روک دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 24 2022، 2:39 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
عازمین حج پر ایک اور پابندی لگا دی گئی

خبرایجنسی کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے حج مقامات پرایل پی جی گیس استعمال پر پابندی عائد کر دی جس کا مقصد کسی ناخوشگوار واقعے کو روکنا ہے۔حرمین شریفین میں قائم تمام سرکاری اداروں کے دفاتر پر بھی پابندی کا اطلاق ہو گا۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت نے احتیاطی تدابیر کے تحت حج مقامات پر اونٹوں کے داخلے پر  بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ یہ پابندی سعودی وزارت ماحولیات و پانی وزراعت کی جانب سے عائد کی گئی ہے جس پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 7 گھنٹے قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 3 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 7 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement