اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 19 فیصد ہوگئی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 25 2022، 3:49 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے ، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹے میں کورونا کا ایک مریض انتقال کر گیا ، جبکہ 87 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 644 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد 435 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
COVID-19 Statistics 25 June 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 25, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,644
Positive Cases: 435
Positivity %: 3.19%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 87
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

کراچی میں آج موسم شدید گرم،درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے
- 2 گھنٹے قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

چین پاکستان کی ہر محاذ پر حمایت جاری رکھے گا، وزیرخارجہ وانگ ژی
- 6 گھنٹے قبل

شوبز شخصیات کا پاک بھارت جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم
- 7 گھنٹے قبل

آپریشن بُنیان مرصوص،بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا
- 7 گھنٹے قبل

انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نے امریکی صدر کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم
- 2 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آرنے بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سے پردہ اٹھا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 9 منٹ قبل

ماں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہاہے
- 6 گھنٹے قبل

جنگ بندی قبول کرتے ہی مودی حکومت کی شرائط سےراہ فرار شروع
- 4 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات