Advertisement
پاکستان

آزاد کشمیر بجٹ: تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

آزاد کشمیر حکومت کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپےکا بجٹ پیش  کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2022, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آزاد کشمیر بجٹ: تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور  پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز  دی گئی ہے۔

ترقیاتی کاموں کیلئے 28 ارب 50 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ بجٹ اجلاس کے دوران متحدہ اپوزیشن نے اسمبلی کی سیڑھیوں پر دھرنا دیا۔

چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ اجلاس حکومت بلائے اور حکومت ہی کورم توڑ دے۔

Advertisement