بھارتی پنجاب کی مقامی عدالت نے معروف پنجابی گلوکار دلیر مہدی کو دو سال قید کی سزا سنا دی۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2003 میں دلیر مہدی کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ چل رہا تھا جس پر انہیں آج سزا سنائی گئی ہے۔
پولیس نے عدالتی فیصلے کے بعد انہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔
A court in #Punjab’s Patiala sentenced popular Punjabi singer, #DalerMehndi to two years of imprisonment in a human trafficking case. He is expected to be arrested soon pic.twitter.com/bMdDPdYAod
— Mirror Now (@MirrorNow) July 14, 2022
خیال رہے کہ دلیر مہدی اور ان کے بھائی شمشیر سنگھ پر الزام تھا کہ وہ لوگوں کو گلوکار بتا کر باہر بھیجتے تھے اور ان سے لاکھوں روپے بٹورتے تھے۔
پولیس نے چند سال پہلے ہی دلیر مہدی کے بڑے بھائی شمشیر سنگھ کو حراست میں لے لیا تھا۔
دلیر مہدی نے اس الزام کی تردید کی تھی اور کہا تھا کہ کافی عرصے پہلے ان کا اپنے بھائی سے تعلق ٹوٹ چکا ہے۔
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 8 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچرسمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 17 گھنٹے قبل
سابق گورنرپنجاب، پی ٹی آئی کے رہنما میاں اظہر انتقال کرگئے
- 8 گھنٹے قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ میں اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کر دہ عالمی تنازعات کے پر امن حل سے متعلق قرارداد منظور
- 13 گھنٹے قبل

وزیر اعلی مریم نواز کامنشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

بنگال ٹائیگرز نےشاہینوں کو دوسرےٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی:قائم مقام اسپیکر کا اپوزیشن کے 26معطل ارکان کو فوری بحال کرنے کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

معروف قوال شیر میاندادکا میلبورن کے فیڈریشن اسکوائر پر تاریخی قوالی نائٹ شو
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 15 گھنٹے قبل

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 16 گھنٹے قبل

انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 20 غیر ملکی باشندے گرفتار
- 17 گھنٹے قبل