محکمہ موسمیات نے اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔


محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اگست میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی، پنجاب، آزاد کشمیر اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کے پی اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بھی معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں رواں ماہ معمول کے مطابق بارشیں ہوں گی۔
رپورٹ کے مطابق موسلادھاربارشوں سے پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلوں کا جبکہ پنجاب، سندھ اور کے پی کے میدانی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ معمول سے زیادہ درجہ حرارت شمالی علاقوں میں برف پگھلنے کا عمل تیز کردے گا جس سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بھی بڑھے گا۔
حکام کے مطابق معمول سے برف پگھلنے اور معمول سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں رواں ماہ آب پاشی اور پاور سیکٹر کیلئے وافر پانی دستیاب ہوگا۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 12 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 19 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 18 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago



