Advertisement
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے نشست خالی قرار دے دی

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی کی نشست کو خالی قرار دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2022, 2:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسپیکر قومی اسمبلی نے نشست خالی قرار دے دی

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے رخصت کی درخواست کے معاملے پر کہا کہ انہوں نے درخواست بروقت نہیں دی۔

اسپیکر نے کہا کہ مسلسل غیر حاضری پر نشست خالی قرار دی جاتی ہے، ایوان نے ڈی سیٹ کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کی۔

Advertisement