اسلام آباد:رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہےکہ اس وقت ملک بدترین فسطائیت کے شکنجے میں ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 16 2022، 5:35 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ شہباز گل پر جسمانی تشدّد کر کے من پسند بیان لکھوانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے لگتا ہے کے ارادہ ابھی بھی یہی ہے، کوئی چیز عمران کے خلاف ان کو مل نہیں رہی، ملک بدترین فسطائیت کے شکنجے میں ہے۔
شہباز گل پر جسمانی تشدّد کر کے من پسند بیان لکھوانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے لیکن حکومت کی کوششوں سے لگتا ہے کے ارادہ ابھی بھی یہی ہے. کوئی چیز عمران کے خلاف ان کو مل نہیں رہی. ملک بدترین فسطائیت کے شکنجے میں
— Asad Umar (@Asad_Umar) August 15, 2022

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 گھنٹے قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 20 منٹ قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




