ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ شہباز شریف کو پیغام دیتا ہوں کہ کراچی سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 19th 2022, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں صرف ووٹ مانگے جاتے ہیں، اس شہر کیلئے کام کسی نے نہیں کیا، دونوں حکومتوں سےکہتا ہوں کہ ہمیں آپ کراچی شہر کیلئے سنجیدہ نہیں لگتے۔
وسیم اختر نے کہا کہ ہم نےکراچی کیلئے آپ کے ساتھ معاہدے کیے تھے، ایسانہ ہوکہ پی ٹی آئی کی طرح آپ کو بھی خیر باد کہہ دیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے بعد کراچی کی بہتری کیلئے اور کوئی آپشن نہیں تھا،7 ووٹ کراچی شہر کیلئے ڈالے تھےمگر آپ وعدے پورے نہیں کر رہے،ہم اپنا فیصلہ کرنے والے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم کسی کو بلیک میل نہیں کر رہے مسائل کا حل چاہتے ہیں،کراچی کے شہری ہمیں کہہ رہے ہیں کہ ان سے بھی جان چھڑائیں۔

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 20 hours ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 3 days ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 19 hours ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 days ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 days ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 13 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 19 hours ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.jpeg&w=3840&q=75)