Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

انٹر بینک میں 5 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 215 روپے  پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 19 2022، 5:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ  ہو گیا ، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں  5 پیسے اضافہ ہوا۔

انٹر بینک میں 5 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 215 روپے  پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement