اسلام آباد: ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بار ش اور سیلاب سے اموات کی تعداد ایک ہزار 61 تک پہنچ گئی ہے ۔


نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 28 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ سب سے زیادہ اموات سندھ میں 349 ، بلوچستان میں 242 ، خیبرپختونخوا میں 242 افراد چل بسے۔پنجاب میں اموات کی تعداد 168 ریکارڈ کی گئی۔
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں 470 مرد 210 خواتين اور 359 بچے جان کى بازى ہار گئے ، بارشوں اور سيلاب سے 24 گھنٹے کےدوران 48 افراد زخمى ہوئے اور 29 ہزار692 مکانات کو نقصان پہنچا، 13 ہزار323 گھرتباہ ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق چودہ جون سے اب تک تین لاکھ سے زائد گھر مکمل تباہ ہوئے، 157 پل بہہ گئےجبکہ 3ہزار 457کلومیٹر سڑکیں تباہ ہوئیں۔
این ڈی ایم اے رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد مويشيوں کا نقصان ہوا ہے، جبکہ 3457 کلو ميٹر سڑک کو بارشوں کے باعث نقصان پہنچا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل



