سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے،، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا، قوم نے واپس کرنی ہے۔


شیخ رشید نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ 20 سے زائد مرتبہ لیے گئے قرض پر وزرا شادیانے بجا رہے ہیں، سیلابی ریلا سڑکوں سے گزرنے کے بعد عوام کا ریلہ سڑکوں پرآئے گا، کروڑوں افراد کی بقا کی جنگ میں سیاست دان ابھی بھی دست وگریباں ہیں، بھارت سے تجارت شروع کرنےکے بعد اب یہ اسرائیل کیطرف بڑھیں گے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ سفید پوش ہی نہیں، صاحب حیثیت بھی بجلی کے بل ادانہیں کر پا رہا، سیلاب سے متاثرہ قوم آسمان کی طرف دیکھ رہی ہے، سیلاب کے بعد غذائی قلت اور وبائی بحران آئے گا، عمران خان کی طرح حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ انکی مقبولیت کاپتہ چل سکے۔
آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہواہے,کوئی جیک پاٹ نہیں لگا۔واپسی قوم نےکرنی ہے۔20سے زیادہ مرتبہ لیےقرض پرجوقوم نےاداکرنا ہےوزراءشادیانے بجارہے ہیں۔پانی کاریلہ سڑکوں سے گزرنے کے بعد عوام کاریلہ سڑکوں پرآئےگا۔کروڑوں افرادکی بقاءکی جنگ میں سیاست دان ابھی بھی دست وگریباں ہیں۔ستمبرستمگرہوگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 30, 2022

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 15 hours ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- a day ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 21 hours ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 19 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 14 hours ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- a day ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 21 hours ago







