Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی سوات میں سیلاب متاثرین سے ملاقات

وزیراعظم  شہباز شریف نے کالام میں پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی۔ ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 31st 2022, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف کی سوات میں سیلاب متاثرین سے ملاقات

 

وزیر اعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے دورے کے دوران کالام پہنچ گئے۔  وزیرا عظم شہباز شریف کو  سیلاب کے باعث تباہ کاریوں اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ  دی گئی۔

انہوں نے کالام میں پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی اور ان سے حالات دریافت کیے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کو بھرپور مدد کی یقین دہانی کروائی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متاثرین فکر نہ کریں ،ہم بھر پور اقدامات کررہےہیں۔کالام میں موجود متاثرہ خواتین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے  شکوے بھی کیے۔

ہیلی کاپٹر کے ذریعے  کالام میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری ہے ۔  وزیراعظم نے ریسکیو آپریشن  مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعظم نے ایف ڈبلیو او کو ٹوٹی ہوئی سڑکوں کو ہنگامی بنیادوں پہ بحال کرنے کی ہدایت کی ، کہا بحالی کے کام کی خود نگرانی کریں گے۔

واضح رہے کی شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث سیاح کالام میں پھنس گئے تھے۔

Advertisement
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 18 hours ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 3 days ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 19 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 days ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 3 days ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 days ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 17 hours ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 days ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 12 hours ago
Advertisement