Advertisement

ایشیا کپ کی فاتح سری لنکن ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

سری لنکن ٹیم کی جانب سے اسپیشل ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہو کرکولمبو کی سڑکوں پر وکٹری پریڈ کی گئی۔فاتح ٹیم کے کپتان داسن شانکا نے  ٹرافی تھام رکھی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 13 2022، 7:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ کی فاتح سری لنکن ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

‏ایشیا  کرکٹ کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

معاشی اور سیاسی بحران میں گھری ہوئی سری لنکن عوام کو  سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ جیت کے خوش کا موقع  دے دیا۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے  واپس وطن پہنچنے پر ان کا زبردست استقبال کیا گیا اور جیت کا بھر پور جشن منایا گیا۔سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کر دیں۔ کولمبو پہنچنے پر  ائیر پورٹ پر کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔

سری لنکن ٹیم کی جانب سے اسپیشل ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہو کرکولمبو کی سڑکوں پر وکٹری پریڈ کی گئی۔فاتح ٹیم کے کپتان داسن شانکا نے  ٹرافی تھام رکھی تھی۔

Advertisement
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 4 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement