کراچی : ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں ، شہر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 192 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 16th 2022, 1:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3827 ہوگئی ہے ۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 63 کیسز ضلع کورنگی میں رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع شرقی میں 45، ضلع وسطی میں 26، ضلع جنوبی میں ، 35، ضلع غربی 3،ضلع ملیر 14 اور ضلع کیماڑی میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
خیال رہے کہ پاکستان میں ڈینگی کا پہلا کیس 1994 ء میں کراچی میں سامنے آیا لیکن بڑے پیمانے پر ڈینگی بخار 2010ء اور 2011ء میں نمودار ہوا ۔ ایک محدود اندازے کے مطابق 2011ء میں 370 کے قریب مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 15ہزار افراد اس سے متاثر ہوئے ۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




