امریکا سے سیلاب زدگان کیلئے مزید تین پروازیں امدادی سامان لیکرپاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکا سے سیلاب زدگان کے لئے مزید تین پروازیں امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 16th 2022, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکا کی جانب سے سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں کے لیے اب تک مجموعی طور پر 18 پروازیں پاکستان پہنچ چکی ہیں ۔
امداد لے کر ایک پرواز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر اتری اور دو پروازیں سکھر ایئرپورٹ پر اتریں۔
ان امدادی پروازوں میں پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آپریشن کے لیے امدادی سامان پہنچانا ہے۔
پاکستان نے امریکا کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے انسانی امداد کی فراہمی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکا سے اظہار تشکر کے ساتھ کیا ہے۔

فیلڈ مارشل کی ہدایت پر بلوچستان میں پوست کی کاشت اور منشیات کے اڈوں کے خاتمے کے لیے بڑی مہم کا آغاز
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے ایئر پورٹس پر انتظامی مسائل کے باعث 13 پروازیں منسوخ جبکہ 44 متاخیر کا شکار
- 4 گھنٹے قبل

37 سال میں 22 ارب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود دنیا تاحال پولیو کے مکمل خاتمے سے دور، آئی ایم بی
- 6 گھنٹے قبل

فخر زمان کا متنازع کیچ: پاکستان نے آئی سی سی کو تھرڈ امپائر کی شکایت کردی
- 2 گھنٹے قبل

یو اے ای نے 9 ممالک کے لیے وزٹ اور ورک ویزوں پر پابندی لگا دی
- 4 گھنٹے قبل

’’میچ ہوندے رہندے، حارث رؤف چک کے رکھ’’6-0 کے اشاروں پر وزیر دفاع کا ردعمل
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم شہباز شریف سمیت 6 مسلم رہنماؤں کی کل صدر ٹرمپ سے ملاقات
- 4 گھنٹے قبل

اداکارہ، مصنفہ اور ڈرامہ نگار میرا سیٹھی کی دو برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق
- 6 گھنٹے قبل

چین نے ڈیپ سیک کا ’’آر ون سیف ‘‘ ورژن لانچ کردیا
- 5 گھنٹے قبل

سعودی عرب کا قومی دن کی مناسبت سے 23ستمبر کو تعطیل کا باقاعدہ اعلان
- 5 گھنٹے قبل

مہنگا سونامزید مہنگا،قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
- ایک گھنٹہ قبل

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ کا انعقاد
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات