لاہور تا کراچی مین ریلوے لائن پر انجینئرنگ ریسٹرکشنز کم کرنے کی ہدایت


پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے یہ ہدایت اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کی۔
اجلاس میں ایم ایل ون، ٹو اور تھری ٹریک کی بحالی کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزیر نے کوئٹہ تفتان سیکشنز رواں ماہ کے آخر تک فعال کرنے کی بھی ہدایت کی۔
خواجہ سعد رفیق نے دوران ہدایات دیں کہ ایم ایل ون پر فریٹ آپریشن 5 روز میں مکمل بحال کیا جائے، کوئٹہ زاہدان سیکشنز پر فریٹ ٹرینوں کی ماہانہ تعداد 15 کی جائے، کسٹمز کلیئرنس ہوتے ہی کراچی سے کوئلہ لفٹ کیا جائے۔
وفاقی وزیر ریلوے اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں حکام سے کہا کہ فریٹ چارجز کو مارکیٹ کے مطابق ریشنلائز کیا جائے۔ انہوں نے کوئٹہ اور زاہدان کے درمیان فریٹ والیم بڑھانے کا بھی ٹاسک دے دیا۔
ن لیگ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے واضح طور ہدایات دیں کہ زاہدان میں مستقل طور پر ایک ٹرانسپورٹیشن افسر تعینات کیا جائے،ترکی سے آنے والی ریلیف گڈز کی مؤثر ترسیل یقینی بنائی جائے۔

کراچی : ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل، پاک فوج سے مدد طلب
- ایک گھنٹہ قبل

نیپال : حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سابق خاتونِ اول راجیہ لکشمی ہلاک ہوگئیں
- 34 منٹ قبل

کراچی میں بارش کے پیش نظر آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
کراچی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب
- 10 گھنٹے قبل

دوحہ حملہ: امریکی اطلاع کے دعوے پر قطر کی تردید
- 10 گھنٹے قبل

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا
- 2 گھنٹے قبل

با لی وڈ اسٹار ایشوریا رائے نے اے آئی کمپنیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
- 13 گھنٹے قبل

دوحہ میں اسرائیلی حملہ: حماس کی اعلیٰ قیادت محفوظ، خلیل الحیہ کا بیٹا شہید
- 11 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملے پر عالمی سطح پر شدید مذمت، قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار ، عالمی برادری
- 10 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی، صارفین کو 24 ارب روپے کا ریلیف
- 13 گھنٹے قبل

فرانسیسی صدر نے ملک کے وزیردفاع کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

قطر پر اسرائیلی حملے خطرناک اشتعال انگیزی،علاقائی سالمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ا ورزی ہے، وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل