اسلام آباد: خشک ہواؤں کی وجہ سے نئی بیماریاں پھیلنے لگیں ، ناک سے خون بہنا اور اچانک کرنٹ لگنا معمول بن گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 4th 2021, 8:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق دھول اڑاتی ہواؤں نے اسلام آباد اور گرد و نواح کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ خشکی بڑھنے کے باعث ڈی ہائیڈریشن اور ناک سے خون بہنا معمول بن گیا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس وقت اسلام آباد میں خشک موسم کی وجہ سے لوگوں میں یہ علامات پائی جارہی ہیں۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ماسک پہنیں اور پانی زیادہ پئیں ۔ دھوپ میں باہر نہ نکلیں تو ان بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔موسم بدلنے سے بیماریاں بڑھنے کے حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے ناک سے خون بہنا معمولی علامات ہیں جس سے پریشان نہیں ہونا چاہئے ۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 11 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







