سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر 16 ہیلتھ کیمپس لگائے جا رہے ہیں : عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر 16 ہیلتھ کیمپس لگائے جا رہے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قومی صحت نے کہا کہ خیبرپختونخوا ، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب میں 47 ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں 16 ہیلتھ کیمپس لگائے گئے ہیں ۔
پنجاب کے دو اضلاع میں 4 ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے جبکہ بلوچستان کے 7 اضلاع میں 14 ہیلتھ کیمپس لگائے گئے ہیں ۔ سندھ کے 10 اضلاع میں 13 ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ مجموعی طور پر5574 مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔
عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر 1084 بچوں کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔ ہیلتھ کیمپس میں 625 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے دیئے گئے جبکہ ہیلتھ کیمپس میں 262 بچوں کو حفاظتی ٹیکے بھی لگائے گئے۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 15 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 15 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل









