کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی بلال چورنگی کے قریب فائر بریگیڈ دفتر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 2 ملازم جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 1st 2022, 1:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کنٹرول روم میں کی گئی ، جاں بحق افراد کی شناخت عامر اور محبوب کے ناموں سے کرلی گئی جبکہ ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔
واقعہ کے عینی شاہد نے بتایا کہ وہ آپریٹر ڈیوٹی پر تھا جبکہ محبوب گارڈ اپنے کنٹرول روم میں بیٹھا ہوا تھا کہ اس دوران 2 ملزمان آئے جن کے ہاتھ میں پستول تھا۔
ملزمان نے محبوب سے پوچھا کہ باقی لوگ کہاں ہیں اس نے کہا اندر ہیں جس کے بعد ایک ملزم عامر قریشی اور ارشاد کو اندر سے لیکر آیا۔
زخمی فائر مین محمد ارشاد نے بتایا کہ ہم لوگ الگ الگ بیٹھے تھے لیکن ہمیں ایک جگہ اکٹھا کر کے فائرنگ کی گئی ۔
پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 12 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 11 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- ایک دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


