دنیا

بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ وادی کے ضلع  شوپیاں میں4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Oct 5th 2022, 11:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

 

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع شوپیاں میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے دراچ اور مولو میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں کے مختلف  علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری  ہیں۔