راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 15 نومبر تک اب یا کبھی نہیں، آرپار ہو جائے گا۔


سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ خاتم النبیین ﷺکی ولادت قوم کو مبارک ہو۔ اس سے زیادہ کیا عدم استحکام ہو گا جو آج ہے کہ وزیر اغوا کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں لوگ سڑکوں پر خود فیصلے کر رہے ہیں جبکہ بھوک افلاس اور بےروزگاری کسی کی کال کا انتظار نہیں کرے گی۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ 15 نومبر تک اب یا کبھی نہیں، آرپار ہو جائے گا۔
خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت قوم کومبارک ہواس سےزیادہ کیاعدم استحکام ہوگاجوآج ہےوزیراغواء کیےجارہےہیں۔کراچی میں لوگ سڑکوں پرخود فیصلے کر رہے ہیں،اسی کوخانہ جنگی کہتےہیں۔بھوک افلاس اوربےروزگاری کسی کی کال کاانتظار نہیں کرےگی15نومبرتک اب یاکبھی نہیں،آرپارہوجائےگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 9, 2022

حماس اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی معاہدے کی امید ہے،مارکو روبیو
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے سفارتی اور آفیشل پاسپورٹ ہولڈر کے لیےیو اے ای میں ویزا فری انٹری
- 11 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے پرامن شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
- 8 گھنٹے قبل

بنوں : تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ ،پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ناکام بنادیا
- 8 گھنٹے قبل

مظفر آباد: محسن نقوی کی شہید میجر رب نواز کے گھر آمد ،اہل خانہ سےاظہار تعزیت
- 12 گھنٹے قبل

غیر اخلاقی اور گالیوں پر مبنی کونٹینٹ بنانے پر معروف یو ٹیوبر گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

ایف آئی اے ملتان سرکل کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

اترا کھنڈ: مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی وجہ سے سر اُٹھا کر دنیا میں گھوم رہے ہیں،حنیف عباسی
- 10 گھنٹے قبل

قومی ائیر لائن کا 8 اگست سے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

بابو سرٹاپ میں نجی ٹی وی کی اینکر شوہر اور 4 بچوں سمیت لاپتا،سرچ آپریشن جاری
- 9 گھنٹے قبل