لاہور: کم عمر ڈرائیور وبال جان بن گئے ، نواب ٹاون میں 13 سالہ بچے نے گاڑی ٹی ایم اے کے ملازم پر چڑھا دی ۔ ارشد بھٹی موقع پر جا ں بحق ہوگیا۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 5 2021، 10:03 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور میں کم عمر ڈرائیور وبال جان بن گئے ، نواب ٹاون میں 13 سالہ بچے نے گاڑی تحصیل مونسپل ایڈمنسٹریشن ( ٹی ایم اے) کے ملازم پر چڑھا دی، ارشد بھٹی نامی شخص موقع پر جا ں بحق ہوگیا۔ پولیس نے 13 سالہ بچے کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردیں ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 13 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 12 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 12 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 12 days ago

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 13 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 13 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 12 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 12 hours ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 13 hours ago

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 13 hours ago

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے





