Advertisement

13 سالہ بچے نے گاڑی ٹی ایم اے کے ملازم پر چڑھا دی

لاہور: کم عمر ڈرائیور وبال جان بن گئے ، نواب ٹاون میں 13 سالہ بچے نے گاڑی ٹی ایم اے کے ملازم پر چڑھا دی ۔ ارشد بھٹی موقع پر جا ں بحق ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 5th 2021, 10:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور میں  کم عمر ڈرائیور وبال جان بن گئے ،  نواب ٹاون میں 13 سالہ بچے نے گاڑی  تحصیل مونسپل  ایڈمنسٹریشن  ( ٹی ایم اے)  کے ملازم پر چڑھا دی،  ارشد بھٹی نامی شخص موقع پر جا ں بحق ہوگیا۔ پولیس نے 13 سالہ بچے کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردیں ہے۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 9 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 13 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 14 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے