راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا،آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 5th 2021, 11:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں زاہد الدین نامی دہشتگرد ہلاک ہوگیا ،زاہد الدین دیواگر اور کھارسین علاقوں میں ٹی ٹی پی کے سرگرم رکن تھا۔زاہد الدین ٹارگٹ کلنگ ، سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں ، بھتہ خوری اور آئی ای ڈیز لگانے میں سرگرم عمل رہا ہے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







