Advertisement

کیا شوگر کے مریض خون عطیہ کر سکتے ہیں ؟

بیماریوں اور اس سے متعلق امور کے بارے میں طرح طرح کے مفروضے ہیں اور لوگ ان مفروضوں پر عمل کرتے ہیں ، حالانکہ ان میں سے بیشتر غلط ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 5 2021، 12:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذیابیطس کے مریضوں میں بھی اسی طرح کی ایک قیاس آرائی عام ہے ، جو سمجھتے ہیں کہ ذیابیطس والے لوگ خون کا عطیہ نہیں کرسکتے ہیں۔

طبی ماہرین نے وضاحت کی ہے کہ جب کہ بہت سارے لوگوں کا خیال ہے کہ ذیابیطس کے مریض خون کا عطیہ نہیں کرسکتے ہیں اور خون کا عطیہ کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح متاثر ہوتی ہے ، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے مریض خون کا عطیہ کرسکتے ہیں ، لیکن اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ ان کے بلڈ شوگر کی سطح معمول پر رہے لیکن  انسولین لینے والے افراد خون  عطیہ نہیں کرسکتے ہیں ، لیکن ذیابیطس کے وہ مریض جو عام دوائیں لیتے ہیں وہ خون کا عطیہ کر سکتے ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس میٹابولزم کی بیماری ہے ، اس سے مریض کے جسم پر اثر پڑتا ہے ، خون پر نہیں ، لیکن اس بات کو دھیان میں رکھنا چاہئے کہ اگر مریض کو دل یا گردے کی بیماری نہیں ہے تو وہ خون کا عطیہ کرسکتا ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہر صحتمند فرد کو خون کا عطیہ کرنا چاہئے اور شوگر کے مریضوں کو ایسا کرنے سے ہچکچانا  نہیں  چاہئے۔

طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ خون کا عطیہ دیتے وقت کچھ چیزوں کو دھیان میں رکھنا چاہئے ، جیسے روزہ نہ رکھنا ، اچھی طرح سے کھانا کھایا ہو اور عطیہ کرنے سے پہلے خون کا نمونہ دیں۔ خون کا عطیہ کرتے وقت کچھ لوگوں پر غنودگی طاری ہوجاتی ہے لہذا کسی کو خالی پیٹ نہیں جانا چاہئے۔

Advertisement
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 18 hours ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 3 days ago
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 19 hours ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 3 days ago
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

  • a day ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 18 hours ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 3 days ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 18 hours ago
Advertisement