سڈنی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے سپر 12 مرحلے میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔


تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ زمبابوے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 117 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 118 رنز کا ہدف دیا تھا۔
زمبابوے کی جانب سے سنکدر رضا نے 40 رنز جبکہ شان ولیمز نے 28 رنز کی اننگز کھیلی۔
اس کے علاوہ زمبابوے کا کوئی بیٹر ڈبل فیگر میں شامل نہیں ہو سکا۔
A good performance from Netherlands to seal a victory against Zimbabwe in Adelaide ?#T20WorldCup | #ZIMvNED | ?: https://t.co/wGbASDnUsj pic.twitter.com/PRq9lAxdDi
— ICC (@ICC) November 2, 2022
آئی سی سی ایونٹ میں ڈچ ٹیم اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے جبکہ زمبابوے نے پاکستان کو شکست دی تھی ، میچ میں زمبابوے کی کامیابی کی صورت میں اُس کے سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے امکانات برقرار رہیں گے۔
ی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج کا دوسرا میچ بنگلادیش اور بھارت کے درمیان دن ایک بجے شروع ہوگا ، یہ میچ دونوں ٹیموں کے علاوہ پاکستان کے لیے بھی انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 17 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 12 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 13 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 گھنٹے قبل





