دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون (ٹیم آف دی ٹورنامنٹ) کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 14th 2022, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا ۔ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہیں۔
ٹیم میں انگلینڈ کے ایلکس ہیلز اور جوز بٹلر، مارک ووڈ، سیم کرن، بھارت کے ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو ٹیم کا حصہ بنے۔
نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور زمبابوے کے سکندر رضا بھی ٹیم میں شامل ہوگئے ،جنوبی افریقا کے فاسٹ باؤلر اینرک نوکیا بھی ٹیم کا حصہ ہیں
جبکہ بھارت کے ہاردک پانڈیا کو 12 ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










