استنبول: ترکیہ کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ استنبول دھماکے میں ملوث خاتون حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 21 دیگر مشتبہ افراد بھی پکڑے گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 14th 2022, 6:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو نے جائے وقوعہ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ۔ موصول شواہد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دھماکے میں کردستان پارٹی ملوث ہے۔
سُوئے لُو نے کہا ہے کہ بم رکھنے والی خاتون دہشت گرد کو استنبول پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اس سے قبل تقریباً 21 افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔
استنبول کے گورنر علی یرلی کھایا نے کہا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے 50 افراد کو ضروری طبّی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ 31 زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز استنبول میں دھماکا ہوا تھا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 81 زخمی ہوگئے تھے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 7 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 6 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








