Advertisement

ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان : شاداب اور شاہین بھی شامل

دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون (ٹیم آف دی ٹورنامنٹ) کا اعلان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 14th 2022, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان : شاداب اور شاہین بھی شامل

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا ۔   پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہیں۔

ٹیم میں انگلینڈ کے ایلکس ہیلز اور جوز بٹلر، مارک ووڈ، سیم کرن، بھارت کے ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو ٹیم کا حصہ بنے۔ 

نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور زمبابوے کے سکندر رضا  بھی ٹیم  میں شامل ہوگئے ،جنوبی افریقا کے فاسٹ باؤلر اینرک نوکیا بھی ٹیم کا حصہ ہیں

جبکہ بھارت کے ہاردک پانڈیا کو 12 ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 6 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 5 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 43 minutes ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 6 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 5 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا