قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کیلئے ضمنی گرانٹ کی سمری منظور کرلی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 16th 2022, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،فلم اور ڈرامہ فنانس فنڈ کے قیام کیلئے10 کروڑ روپے گرانٹ منظورکرلی گئی۔
سوئی سدرن کیلئے اسٹیل ملز کو گیس سپلائی کیلئے فنڈز کی سمری منظور ،ایگری ٹیک اور فاطمہ فرٹ کو دسمبر تک سبسڈایزڈ ایل این جی کی فراہمی کی منظوری ،مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ڈی ریگولیشن سے متعلق تجاویز موخر کر دی گئیں۔خیبر پختونخوا میں یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے 30 جون تک سستے آٹے کی فراہمی کی منظوری جبکہ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کیلئے ضمنی گرانٹ کی سمری منظور کرلی گئی۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






