Advertisement
پاکستان

عمران کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا، اسد عمر

اس حوالے سے اسد عمر نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 25th 2022, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا۔

اس حوالے سے اسد عمر نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا۔ 
 
 پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جی ایچ کیو کو کوئی اعتراض نہیں اور اسلام آباد انتظامیہ کہہ رہی ہے کہ اجازت نہیں دیں گے۔

اسد عمر  نے کہا کہ سارا ڈرامہ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے، ڈی سی اسلام آباد جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

Advertisement
پاکستان کا  قطر  سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا  فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نامور سیاسی شخصیات نے عید کی نماز کہاں ادا کی ؟

قربانی کا راستہ کامیابی اور اجتماعی فلاح کی طرف لے جاتا ہے : وزیر اعظم

  • 8 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے پانی کی فراہمی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے ، بلاول بھٹو

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

  • 12 گھنٹے قبل
عید کی خوشیاں وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے نام

عید کی خوشیاں وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے نام

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے ،  یوسف رضا گیلانی

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں،  خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

  • ایک گھنٹہ قبل
مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم  کا  عالمی رہنماؤں سے رابطہ ،  عید کی مبارکباد