صوبائی اسمبلیوں سے پی ٹی آئی کے استعفوں کے بعدکیا ہوگا؟الیکشن کمیشن نے بتادیا
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل یا استعفوں کے بعد عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی الیکشن کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے بتادیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر نومبر 28 2022، 7:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ جتنے بھی اراکین مستعفی ہوں گے ان کے حلقوں میں 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ کسی بھی صوبائی حلقے میں انتخابات پر تقریباً پانچ سے سات کروڑ خرچ ہوگا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے دوبارہ انتخاب پر کم ازکم ساڑھے 22ارب کا خرچ آئےگا۔
دونوں اسمبلیوں کے تحلیل ہونے پر الیکشن کمیشن کو صوبوں میں 411 حلقوں میں ضمنی انتخاب کرانا ہو گا۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- an hour ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




