Advertisement
علاقائی

لاڑکانہ ،ٹریکٹرٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم،خاتون جاں بحق

لاڑکانہ : لاڑکانہ بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں نئی نویلی دلہن خاتون جاں بحق جبکہ دلہا زخمی ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2021, 4:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق انتہائی  افسوسناک واقعہ سندھ   کے ضلع  لاڑکانہ  میں   بائی پاس    کے قریب پیش آیا۔جہاں  ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ،جس کے نتیجے میں نئی نویلی دلہن   موقع پر دم توڑ گئی جبکہ دلہا زخمی ہوگیا ۔ دلہن کا تعلق نصیرآباد سے ہے۔حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ جوڑے کی    تین روز قبل شادی ہوئی تھی اور دونوں  لاڑکانہ دعوت کھانے کے بعد واپس جا رہےتھے ۔  پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ۔

Advertisement
بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت

  • ایک گھنٹہ قبل
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال

  • ایک گھنٹہ قبل
چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • ایک دن قبل
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • ایک دن قبل
بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم

  • 18 منٹ قبل
Advertisement