حکومت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 18 2023، 10:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے شہباز گل کی ضمانت کے خلاف درخواست پر ان چیمبر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ رضوان عباسی چیمبر میں پیش ہوئے اور درخواست واپس لینے کی استدعا کی۔
وکیل نے بتایا کہ شہباز گل نے اپنے جرم کو دہرایا ہے جس پر ان کے خلاف نیا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے اور اب ان کی ضمانت منسوخی کیلئے متعلقہ فورم پر درخواست دی جائے گی۔
سپریم کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرلی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد کی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کیا ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 9 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 8 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 11 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 9 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 10 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 8 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 9 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 10 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



