روپے کی قدر میں کمی ، امریکی ڈالر آج پھر مزید مہنگا

شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 23 2023، 10:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ آج بھی بڑھا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 230 روپے 15 پیسے رہا۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240.50 روپے کا ہوگیا ہے۔

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 9 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 9 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 8 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 9 hours ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






