Advertisement
پاکستان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے ہم منصب سے ملاقات

اسحاق ڈار کی قطر کو فیفا ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 24 2023، 4:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے ہم منصب سے ملاقات

قطر: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے علی بن احمد سے ملاقات کی،اسحاق ڈار نے قطر کو فیفا ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ نے قطری وزیر خزانہ سے ملاقات کے دوران سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق امور پر بریف بھی کیا، اسحاق ڈار نے قطری وزیر خزانہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ 

پاکستان اور قطر تاریخی اور برادرانہ تعلقات رکھتے ہیں، پاکستان اور قطر کے درمیان ٹیکنالوجی، تعلیم اور زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون کی ضرورت ہے۔

Advertisement