ہمیں ابھی تک نہیں بتایا کہ فواد کو کہاں لے گئے ہیں


فواد چودھری کی اہلیہ نہیں بتایا کہ ہمارے گھر 10 لوگ آئے اور گرفتاری کا وارنٹ دیکھائے بغیرفواد کو اٹھا کر لے گئے، ہمیں ابھی تک نہیں بتایا کہ فواد کو کہاں لے گئے ہیں۔
حبا فواد نے جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کی شہری ہوں مجھے حق ہے جاننے کا کہ کیو ں گرفتار کیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے وزیر اعظم آفس سے بھی معلوم کرنے کی کوشش کی کوئی شخص کچھ نہیں بتا رہا، مجھ سے فون پر بات ہورہی تھی کہ اچانک رابطہ منقطہ ہوگیا, بعد میں سٹاف نے اطلاع دی کہ فواد کو اٹھاکر لے گئے ہیں۔
فواد چودھری کی اہلیہ نے کہا کہ میں نہیں جانتی کہ وہ لوگ پولیس اہلکار بھی تھے یا نہیں، انہیں گرفتار کیا ہے یا اغوا، چور بھی تو وردی پہن سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا چینلز کے تعاون سے میری چیف جسٹس آف پاکستان سے التجا ہے کہ اس بات کا نوٹس لیں اور میرے شوہر کو بازیاب کروائیں۔
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 17 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- a day ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 19 hours ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 days ago

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 days ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 19 hours ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 17 hours ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 days ago




