Advertisement
پاکستان

پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد کردیاگیا

پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد کردیاگیا.

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 26 2023، 11:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد کردیاگیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک، انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کیلئے پاسنگ مارکس کی شرط بڑھا دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کامیابی کیلئے پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد کردیاگیا،طلبہ اب کسی بھی مضموں میں 100 میں سے 40 نمبر پر کامیاب تصورہوں گے ۔

Advertisement
Advertisement