اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چودھری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔


اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے خلاف بغاوت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فواد چودھری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ میں فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاقی اور صوبائی حکومت سے درخواست گزار کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کی گئیں۔
درخواست میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، نیب، ایف آئی اے اور آئی جیز کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ فواد چودھری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
عدالت نے درخواست پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر د

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات
- 5 hours ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 4 hours ago

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 4 hours ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 3 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- an hour ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- a minute ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- an hour ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 6 hours ago

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف
- 4 hours ago

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 31 minutes ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 2 hours ago