اس سال اس دن کا تھیم "جدت، مظاہرہ، بلندی، پیش قدمی، پائیداری" ہے


اس سال اس دن کا تھیم "جدت، مظاہرہ، بلندی، پیش قدمی، پائیداری" ہے۔
جس کا مقصد سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبوں میں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت کو فروغ دینا ہے۔
اس سال اس دن کا تھیم "جدت، مظاہرہ، بلندی، پیش قدمی، پائیداری" ہے۔
اس موقع پر اپنے ایک پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خواتین اور لڑکیوں کے سائنسدانوں کو اسکالرشپ، انٹرن شپ اور تربیتی پروگراموں کے ذریعے فروغ دینے اور انہیں پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ٹویٹر کا رخ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا: "ہمیں خواتین کے حقوق کی توثیق کرتے ہوئے اور دقیانوسی تصورات کو توڑ کر سائنس میں صنفی مساوات کو فروغ دینا چاہیے"۔
More women and girls in science equals a better future for all.
— António Guterres (@antonioguterres) February 11, 2023
We must promote gender equality in science by affirming women’s rights & breaking down stereotypes.
Let's all do our part to fill classrooms, laboratories & boardrooms with women scientists.#WomenInScience pic.twitter.com/8LTO1VZ6lX

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 hours ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago






