محکمہ خوارک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع مزید بڑھ گیا


محکمہ خوارک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع مزید بڑھ گیا، پنجا ب حکومت نے 100سے زائد فلور ملز کا گندم کا کاٹا معطل کر دیا ہے 10ملز مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت بھی کر دی گئی،
لاہور ،راولپنڈی ،سرگودھا ،ملتان سمیت دیگر اضلاع میں بیشتر ملیں بند ہونے سے آٹے کی مصنوعی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری خوراک سے رپورٹ مانگ لی
سیکرٹری خوراک محمد زمان وٹو کا کہنا ہے کہ کسی بھی فلور مل مالک کے خلاف فوجداری کارروائی کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا ،ہڑتال پر اکسا کر غذائی قلت پیدا کرنے والے اشخاص کا ڈیٹا بمطابق قانون اکٹھا کیا جا رہا ہے اور متعلقہ اداروں کو فراہم کیا جا رہا ہے
دو فلور ملز چیک کی وہ بند تھی لیکن کوٹہ بیچا جا رہا تھا۔خورد برد کرنے والی فلور ملز کو معاف نہیں کر سکتے،زمان وٹو نے کہا کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے،ملوں کی اکثریت ہڑتال کے خلاف ہے،80فیصد ملوں نے گندم کا کوٹہ اٹھایا ہے
۔چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوایشن افتخار مٹو کا کہنا ہے کہ ہمارا یک ہی موقف ہے کہ محکمہ خوارک ایس او پیز کے مطابق فلور ملز چیک کرے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- ایک دن قبل

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- ایک دن قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- 7 گھنٹے قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- 5 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- ایک دن قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- ایک دن قبل

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- 6 گھنٹے قبل

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- ایک دن قبل



.webp&w=3840&q=75)




.jpg&w=3840&q=75)
