اس ڈرامہ کے بچے اور فیملیز دیوانی ہوگئی ہیں۔جہاں بھی جاتا ہوں۔اسی ڈرامہ کے بارے میں بات کی جاتی ہے،اداکار ارباز خان


ویب ڈیسک: مشہور ٹی وی ڈرامہ "جن کی شادی ان کی شادی" کی عوام میں مقبولیت بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر پیش کیا جانے والا ڈرامہ جن کی شادی ان کی شادی عوام میں مقبول ہورہا ہے۔ اس کی مقبولیت میں اس وقت اضافہ ہوگیا جب اداکار باپ آصف خان اور بیٹے ارباز خان کی انٹری ہوئی۔ اس وقت تک یہ ڈرامہ مختلف ڈراموں پر سبقت حاصل کرگیا ہے۔
ڈرامہ جن کی شادی ان کی شادی بچوں میں بہت مقبول ہورہا ہے۔ اداکار ارباز خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرامہ کے بچے اور فیملیز دیوانی ہوگئی ہیں۔جہاں بھی جاتا ہوں۔اسی ڈرامہ کے بارے میں بات کی جاتی ہے۔
اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر سیفی حسن ہیں جبکہ ڈرامے کی نمایاں کاسٹ میں سحرش خان،لائبہ،سدرا نیازی،سید جبران علی،ارسلان نصیر،رومیسا علی،ارباز خان اور آصف خان شامل ہیں۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل





