میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان کی فلم 'ہوئے تم اجنبی' کا ٹریلر جاری

.jpg&w=3840&q=75)
کامران شاہد کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔اس فلم کی کہانی بھی کامران شاہد نے لکھی ہے جو سقوط ڈھاکا کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے جبکہ فلم میں 1971 کے مناظر دہرا کر عکسبند کئے گئے ہیں۔
فلم میں میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان مرکزی کردار ادا کر تے نظر آئیں گے۔ فلم کے ٹریلر میں ان دونوں کو ایک دوسرے سے محبت کرتے اور بعد ازاں جنگ شروع ہونے کے بعد ایک دوسرے سے جُدا ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں اداکار میکال ذوالفقار، سعدیہ خان سمیت ثمینہ پیرزادہ اور شفقت چیمہ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ’ہوئے تم اجنبی‘ میں 9 گانے شامل کئے گئے ہیں جبکہ فلم کا ٹائٹل ٹریک علی ظفر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کامران شاہد کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم عیدالفطر پر پاکستان کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 17 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago






