پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 15th 2023, 12:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے لیے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم اور کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم میدان میں اترے۔
ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ 170 سے 180 رنز اچھا ہدف ہو گا،ٹاس جیت جاتے تو پہلے فیلڈنگ ہی کرتے۔
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ٹاس سے فرق نہیں پڑتا، 150 سے 160 رنزمقابلے کا اسکور ہو گا۔
?TOSS UPDATE?@KarachiKingsARY elected to field. Here are the lineups for today.
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 14, 2023
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/yifgJPCS6T#HBLPSL8 I #SabSitarayHumaray l #KKvPZ pic.twitter.com/t4MTInYFXc

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 11 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 2 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 18 hours ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 17 hours ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- a day ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 13 hours ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 17 hours ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







