ترکیہ زلزلہ، حکومت پر اعتبار نہیں اسلیے ایک ماہ کی تنخواہ نہیں دوں گا، اکبر چترالی
اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کودینےکی رولنگ دی جس پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسپیکر کو تنخواہ دینے سے انکار کیا۔


پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو دینےکا اعلان کردیا تاہم متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الکبر چترالی نے انکار کیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کیا۔
اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کودینےکی رولنگ دی جس پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسپیکر کو تنخواہ دینے سے انکار کیا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے اعتماد نہیں، اپنی تنخواہ اپنی جماعت کی فلاحی تنظیم کو دوں گا۔
اس پر اسپیکر نے دوبارہ رولنگ دی کہ مولانا عبدالاکبرچترالی کے سوا تمام ارکان نے اپنی تنخواہ رضاکارانہ طور پر دینے کا اعلان کیا ہے لہٰذا ان کے سوا سب کی ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ و شام کے فنڈز میں دی جائے گی۔

ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب نہ دیکھے ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے، ٹرمپ
- 2 منٹ قبل

وفاقی حکومت کا رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل

لاہور : ڈکیتی کی واردات کرنے والا ڈاکو 13 سال بعد گرفتار
- 15 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کے بیڑے میں چوتھے آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس یمامہ کی شمولیت
- 15 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ
- 12 گھنٹے قبل

ہائیکورٹ ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ معطل کرنے اور ٹرانسفر ججز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد
- 15 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج : پی ٹی آئی کے 86 کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
- 14 گھنٹے قبل

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

پاک فوج کی بین الاقوامی مشق ’’پی اے ٹی ایس 2025‘‘ کا آغاز
- 12 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
- 11 گھنٹے قبل

ایران کے علاقے مہرستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی شناخت جاری
- 11 گھنٹے قبل
اوگرا نے اپریل 2025 کیلئے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا
- 14 گھنٹے قبل