احتجاج کی آڑ میں شرپسند عناصر کو ملکی امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک ایک طرف مذاکرات دوسری طرف مارچ کی تیاری جاری رکھے ہوئے تھی، آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں، امید ہے حالات بہتر ہو جائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،وزیراعظم کو مذہبی جماعت کی جانب سے ملک گیر احتجاج پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جس پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کی آڑ میں شرپسند عناصر کو ملکی امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکومت تحریک لبیک کے ساتھ مسلسل مذاکرات کررہی تھی۔تحریک لبیک ایک طرف مذاکرات دوسری طرف مارچ کی تیاری جاری رکھے ہوئے تھی۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک لبیک کے متوقع مارچ میں شرپسند عناصر کے فائدہ اٹھانے کی اطلاعات تھیں، آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں، امید ہے حالات بہتر ہو جائیں۔ گے۔معاہدے کے مطابق تحریک لبیک کے مطالبات پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
- 16 منٹ قبل

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ایاک بار پھر بڑا اضافہ
- 25 منٹ قبل
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی
- 3 گھنٹے قبل

جمعیت علمائے اسلام کا 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

جعل سازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا آج بھی انتہائی مضرِ صحت
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع
- 5 گھنٹے قبل

27ویں آئینی ترمیم :منظوری کیلئے حکومت کو سینیٹ میں 64 جبکہ قومی اسمبلی میں 224 ووٹ درکار
- 2 گھنٹے قبل

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل









.jpg&w=3840&q=75)



