کراچی:شہرقائد کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بدر میں دکان میں سلنڈر دھماکا سے1شخص زخمی ہو گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 1st 2021, 11:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان ایس ایس پی ساوتھ زبیر نذیر کے مطابق شہرقائد کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بدر کی دکان میں دھماکہ گیس بھرنے والے سیلنڈر کے پھٹنے کے باعث ہوا،جس کی زد میں آکر 1 شخص زخمی ہو گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں اور زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔
ترجمان نے مزید کہاکہ دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی،پولیس اور ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر موجود ہیں جبکہ واقعہ کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 8 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- ایک گھنٹہ قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 11 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









