اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں مطالعے کے فروغ کے لئے سال2021ءکیلئے 10 بہترین کتابیں تجویز کردیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کا پاکستان کی نوجوان نسل اور عوام میں مطالعے کی عادت کے فروغ کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا، صدر عارف علوی نے کہا کہ کتابوں کے مطالعے سے انسان کا نقطہ نظر وسیع ہوتا ہے اور اسے اپنے تعصبات پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے،میں اپنے حاصل کیے گئے علم کو اپنی تقاریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں، حالات ِ حاضرہ اور کمپیوٹر سائنس سے متعلق کتابیں پڑھتا ہوں۔
To promote book reading in Pakistan, watch President Dr. Arif Alvi's special video message as he recommends the top 10 books for the year 2021.#FavBooksOfPresident
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) January 31, 2021
Watch Full Video Here ?https://t.co/96MPaToS2f pic.twitter.com/RIAqKDBS8u
صدر عارف علوی نے پیغام میں کہا کہ ہمیں ملک میں کتب بینی کے شوق کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،صدر مملکت نے سیرت طیبہ، سیاست، معیشت، تاریخ، فزکس، کمپیوٹر سائنس اور حالات حاضرہ سے متعلق کتابیں تجویز کیں، بھارت کی اندرونی سیاسی صورتحال اور مسلمانوں کی حالت زار سے متعلق بھی کتابیں تجویز کیں۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 6 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل
