کیفی خلیل کے مشہور گانے ‘کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 27 2023، 7:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان بلوچی گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے ‘کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔
کیفی خلیل کے لکھے ہوئے اور خوبصورت آواز میں گنگنائے ہوئے گانے ’کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر دنیا کے 8 مقبول ترین گانوں میں اپنی جگہ بنا لی۔ بلوچی فنکار کے اس اُردو زبان کے گانے کو یوٹیوب پر 114 ملین ویوز بھی حاصل ہیں۔
Thankyou Allah Taala Thankyou so much all for your pure love and support lots of love and prayers for my all fans main humesha shukr guzaar rahunga or koshish karunga ap sub k liye k humesha liktha rahun jo main mehsos karta hon ap sub k liye Love you all my broken homies ?? pic.twitter.com/W2xbnBjQmp
— Kaifi Khalil (@kaifi_khalil) February 26, 2023

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- an hour ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- an hour ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




