Advertisement
پاکستان

شمالی وزیر ستان:سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،2 جوان شہید

واقعہ وزیرستان کے علاقے سپن وام میں پیش آیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 27 2023، 9:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیر ستان:سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 جوان شہید ہوگئے، واقعہ وزیرستان کے علاقے سپن وام میں پیش آیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 2 دہشت گردوں کو جہم واضل کردیا اور 2 کو گرفتار کرلیا، دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوئے، جن میں 25 سالہ سپاہی عمران اللہ اور 21 سالہ سپاہی افضال خان شامل ہیں۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • ایک گھنٹہ قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • ایک گھنٹہ قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج